جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا مریضوں کیلئے صرف 35 دن میں 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر، پاکستانیوں نے مثال قائم کر دی

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) عالمی وبا کرونا کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت میں 250 بستر کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر ریکارڈ 35دن میں مکمل کر لی گئی ہے،یہ ہسپتال فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے ساتھ مل کر تعمیر کیا ہے۔ اس ہسپتال میں نہ صرف کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج بہترین طبی آلات اور ادویات کے تحت کیا جا سکتا ہے بلکہ دیگر امراض کے علاج کیلئے بھی سہولتیں موجود ہیں۔آئی ایچ آئی ٹی سی

ہسپتال پانچ وارڈزاور ایک کمرے پر مشتمل ہے جس میں ایک آئی سی یو دو جنرل وارڈز، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، ریڈیالوجی، پیتھالوجی لیبارٹری کے علاوہ ایک مردہ خانہ اور آتش خانہ بھی ہے۔اس میں ایچ وی اے سی(حرارت، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشنگ) اور سیوریج نظام، سی سی ٹی وی، انٹر کام،ایچ آئی ایم ایس(صحت انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم) اور لمز(لیبارٹری انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم)آگ، دھویں کا پتہ لگانے کا نظام،آر او پلانٹ،کچن،کے علاوہ ڈاکٹروں کی رہائش اور ایک مسجد ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…