ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے کہا کہ سیلفی کی روایت عام ہونے کی وجہ سے وہ اب خود باہر نکل کر شاپنگ نہیں کرتی۔ اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ آج کل بھارت میں ہر طرف سیلفی کا بخار چھایا ہوا ہے۔ یہ روایت اتنی عام ہوگئی ہے کہ ان کا خود باہر نکل کر شاپنگ کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ مداح انہیں گھیر لیتے ہیں اور شاپنگ وہیں کی وہیں رہ جاتی ہے۔ اس چیز کا حل انہوں نے یہ نکالاہے کہ اب وہ آن لائن شاپنگ کرتی ہیں اور پسندیدہ چیزیں آرڈر کر کے شاپنگ سے محظوظ ہوتی ہیں۔
خود باہر نکل کر شاپنگ نہیں کرتی ،اداکارہ شلپا شیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































