حکومت نے بین الاقوامی تجربے کے حامل کسے لانے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

4  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملکی معیشت اور ترقی کی منصوبہ بندی کے لیے بین الااقوامی تجربیکا حامل چیف اکانومسٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت منصوبہ بندی کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف اکانومسٹ کے لیے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل منظور کرایا گیا ہے اور چیف اکانومسٹ کے

لیے ایم پی1کو اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل سے بدلنیکی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف اکانومسٹ کو اسپیشل پروفیشنل اسکیل کے تحت بھاری مشاہرہ دیا جائیگا جب کہ چیف اکانومسٹ کو وفاقی وزارت منصوبہ بندی میں تعینات کیا جائے گا۔چیف اکانومسٹ کے انتخاب کے لیے عالمی اخبارات میں اشتہار دیکرمسابقتی عمل سے تعیناتی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…