پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فیشن ڈیزائننگ اورملبوسات کے شعبے میں اپنا نام پیدا کرونگی ، مدیحہ شاہ

datetime 26  جون‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے شوبز کی دنیا میں کامیابیاں سمیٹی ہیں اسی طرح اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم ، ٹی وی ، تھیٹر اور ریڈیو پر بھی کام کیا ہے اور میرے کریڈٹ پر پاکستان کا سب سے طویل عرصے تک جاری رہنے والا ڈرامہ ” جنم جنم کی میلی چادر “ ہے جس میں میں نے پانچ سال تک کام کیا اور اسی طرح فلم کے میدان میں بھی 250سے زائد فلموں میں کام کر چکی ہوں اور میری آخری فلم ” مجاجن “ تھی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب میں نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور خدا کے فضل سے مجھے اس میں بھی بے حد کامیابی ملی ہے جس پر میں اپنے خدا کا شکر ادا کرتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…