ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی 3کروڑ خوراکیں بنانے کا اعلان ، علاج کیلئے 6ادویات کو میدان میں اتار لیا گیا ، 4ماہ میں ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی ، زبردست تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے ادوایہ ساز کمپنی اسٹرازینیکا کے ساتھ کرونا ویکسین کی 3کروڑ خوراکیں بنانے کا معاہدہ کر لیا ۔ بزنس سیکرٹری الوک شرما نے بتایا ہے کہ اگر ویکسین کے ٹرائلز

کامیاب رہتے ہیں تو یہ ستمبر میں دستیاب ہو گی ۔ الوک شرما نے مزید بتایا کہ آکسفورڈ کا منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے جبکہ امپیریل کالج کے منصوبے میں بھی نمایا پیشرفت ہو رہی ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کرونا علاج کیلئے 6ادویات ابتدائی ٹرائل کے مرحلے میں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…