اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام اپنے ہی سائنسدانوں پر لگادیا

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر اپنے ہی سائنسدانوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم سائنس کے مطابق اٹھایا۔ان کا کہنا تھا کہ وزرا کو

سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ فار ایمرجنسیز (ایس اے جی ای)  کی جانب سے مسلسل تجاویز دی جاتی رہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل برطانیہ کے چوٹی کے سائنس دان سر ایڈریان اسمتھ نے کہا تھا کہ برطانوی وزراء کویہ بات نہیں کہنی چاہیے کہ وہ بالکل ویسا ہی کررہے ہیں جیسا کہ طبی ماہرین مشورہ دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…