جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اولمپک ہاکی کوالیفائی راﺅنڈ‘ پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

datetime 24  جون‬‮  2015 |

بریسلز(نیوز ڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان ٹیم آج اپنا دوسرا میچ عالمی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔بلجیم میں جاری ایونٹ میں پاکستان اورعالمی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے آمنے سامنے ہونگی۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی تھی جبکہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اپنے پہلے میچ میں فرانس کو 10 گول سے ہراچکا ہے۔ پوائنٹ ٹیبل پر پاکستان 3 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…