جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایران کا بحری میزائلوں کی رینج 700 کلو میٹر تک بڑھانے کا اعلان

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے نیول کمانڈر علی رضا تنکسیری نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے شمالی خلیج عرب میں امریکی بحری جہازوں اور امریکی کشتیوں کے درمیان تصادم اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد تہران سمندر میں میزائلوں کی رینج کو 700 کلو میٹر تک بڑھانے میں

کامیاب ہوگیا ہے۔ایران کی نیوز ایجنسی نے کے مطابق ایران نے سمندر میں پانی کے اوپرتیرنے والی 55 میٹرطویل موٹر کشتی، جنگی کشتیاں اور ایئرکرافٹ بھی تیار کیے ہیں۔ایرانی نیول عہدیدار تنکسیری کا کہناتھا کہ خطے میں امریکیوں کی موجودگی امن کو تاراج کررہی ہے۔ ان کا اشارہ حال ہی میں ایرانی پاسدران انقلاب کی ایک جنگی کشتی اور امریکی بحری جہاز کے درمیان ہونے والے تصادم کی طرف تھا۔انہوں نے الزام عاید کیا کہ سمندر میں موجود کشتیوں کے درمیان تصام کا ذمہ دار امریکا ہے جو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو ہا ہے۔ ہم نے یڈیو ٹرانسمیشن کے ذریعے امریکیوں کوآگے بڑھنے سیروکا مگر انہوں نے ہماری وارننگ پرکوئی توجہ نہیں دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…