جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

غیر ملکی ہیکروں نے کرونا وائرس تحقیق کو ہدف بنایا، سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)ایک سینئر امریکی سائبر سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتوں سے وابستہ ہیکروں نے امریکا میں کووِڈ انیس سے متعلق جاری تحقیق کو ہدف بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹونیا اگوریٹس نے واشنگٹن میں ایسپین انسٹیٹیوٹ میں

محققین سے خطاب میں بتایا کہ غیرملکی ہیکروں کی جانب سے امریکا میں صحت کے نظام اور تحقیقی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش دیکھی گئی۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر ان اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو عوامی سطح پر کورونا وائرس پر تحقیق کی شناخت رکھتے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…