اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دہلی میں مشہور پیزا برانڈ کے پیزا ڈیلیوری بوائے میں کرونا کی تشخیص، آئسولیشن وارڈ میں منتقل، درجنوں خاندانوں کا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی میں مشہور پیزا برانڈ کے پیزا ڈیلیوری بوائے میں کرونا کی تشخیص ہو گئی، مالویہ نگر کے علاقے میں موجود مشہور پیزا برانڈ کے پیزا ڈیلیوری بوائے کو بھارت کے صحت حکام نے فوری طور پر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا ہے، بھارتی حکام کے مطابق جن علاقوں اور جن گھرانوں میں

یہ پیزا ڈیلیوری بوائے پیزا دیا کرتا تھا ان تقریباً 72 خاندانوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے، ان 72 خاندانوں کے اب کرونا ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ کرونا کی تصدیق ہونے پر اس لڑکے کے ساتھ کام کرنے والے دیگر سولہ ساتھیوں کو بھی پیزا آئوٹ لیٹ پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے جن کے ٹیسٹ بھی لے لئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…