اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل زخمی ہونے کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق25سالہ حارث سہیل نے ٹیم مینجمنٹ سے گھٹنے میں درد کی شکایت کی جس کے بعد انہو ں نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے سلسلے میں کولمبو میں جاری قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا اور اب ٹیم مینجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا تاہم ابھی ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر ان کی جگہ مختار احمد کو بھیجا جاسکتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































