میرپور (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگابنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے بھارت کو میرپور میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 79 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی، دوسرے میچ میں بھی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت بھارت کو 6 وکٹوں سے مات دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلہ دیشی ٹیم مشرفی مرتضی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارتی ٹیم کی کپتانی کے فرائض مہندرا سنگھ دھونی انجام دیں گے۔ تینوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































