جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں لوگوں کو ٹیسٹوں کی مفت سہولت فراہم

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں لوگوں کو ٹیسٹوں کی مفت سہولت فراہم کررہی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں کو اس وبائی وائرس سے محفوظ رکھنے

کیلئے ہسپتالوں کو پہلے سے ہی 10ہزار کٹس فراہم کردی گئی ہیں۔پنجاب میں اس جان لیواوائرس سے نمٹنے کیلئے 24کروڑ روپے جاری کردئیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے لیکن عوام کے تعاون کے بغیر نتائج حاصل نہیں ہوسکتے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…