ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 93 ہو گئی مالز، تھیٹرز اور سکول و کالجز بند، بلدیاتی الیکشن ملتوی

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 5 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد بھارت میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جہاں مریضوں کی تعداد 31 ہو چکی ہے۔بھارت کی ریاست کیرالہ میں 22، راجستھان میں

4، یوپی میں 11، کرناٹک میں 6 جبکہ د یگر ریاستوں میں بھی کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔تامل ناڈو میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مالز، تھیٹرز اور تلنگانہ میں اسکول و کالج بند کر دیئے گئے ۔انڈامان اور نکو بار جزائر میں بھی کورونا کے باعث تمام سیاحتی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ آندھرا پردیش میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…