جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جان لیواکورونا وائرس اب تک دنیا کے کتنے ملکوں میں پھیل چکا ہے؟پتہ چل گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

جنیوا(این این آئی )کورونا وائرس کی نئی قسم کووِڈ انیس کے باعث دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 88,000 ہزار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس اب دنیا کے 60 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ کووڈ انیس کے باعث چین میں

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 42 مزید افراد ہلاک ہوئے۔ یوں مجموعی طور پر چین میں اب اس وائرس کی وجہ سے 2,912 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق وائرس اب چین میں کم رفتار سے پھیل رہا ہے تاہم جنوبی کوریا، ایران اور اٹلی میں دن بدن نئے کیسز میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…