جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ہے۔یہ بات فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا وائرس کے

پاکستان میں 2کیسز کی تصدیق کے بعد فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سو لیشن وارڈ قائم کردیاگیا ہے جہاں تمام سہولتیں اور ٹریننگ یافتہ عملہ تعینات کردیا گیا ہے جو 24گھنٹے الرٹ رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…