ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

امریکی ادارے ناسا نے خلا بازوں کی بھرتی کا اعلان کردیا، انتہائی اہم شرط بھی رکھ دی

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ادارے ناسا نے خلا بازوں کی بھرتی کا اعلان کیا ہے۔  ناسا اپنے مستقبل کے مشنز کے لیے خلاباز ڈھونڈ رہی ہے اور اس سلسلے میں درخواستیں 2مارچ سے 31مارچ تک کھلی ہوں گی۔ 1960ء کی دہائی سے اب تک ناسا نے 350 افراد کو خلابازی کی تربیت کے لئے چنا ہے اور تقریباً 48 اس وقت ایکٹیو

گروپ میں ہیں مگر یہ ایک امریکی ایجنسی ہے اور ناسا میں ملازمت کے لیے پہلی شرط امریکی شہریت ہے اگرچہ دوہری شہریت والے بھی ناسا کا حصہ بن سکتے ہیں۔اس قانون نے سب کے خواب نہیں توڑے۔ برطانوی خلاباز پیئرز سیلرز نے برطانیہ چھوڑا، امریکہ جا کر امریکی شہریت حاصل کی اور پھر تین مشنز پر گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…