پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے فرانس میں ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا، جانتے ہیں مرنیوالا شخص کون ہے ؟

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)چین سے شروع ہونے والے مہلک کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اس سے یورپی ملک فرانس میں پہلا شخص ہلاک ہوگیا ۔ فرانسیسی وزیر صحت اگنیس بوزین کا کہنا تھا کہ ایک 80 سالہ چینی سیاح نئے کورونا وائرس سے فرانس میں ہلاک ہوا۔

یہاں یہ واضح رہے کہ ایشیا کے باہر کورونا وائرس سے ہلاکت کا یہ پہلا کیس ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں پیرس کے ہسپتال میں جنوری کے آخر سے زیرعلاج مریض کی موت کے بارے میں بتایا گیا۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ کئی دن تک نازک حالت میں رہنے کے بعد مریض کی طبیعت ’تیزی سے خراب‘ ہو رہی تھی۔فرانسیسی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اس وقت فرانس کے ہسپتال میں وائرس کے 6 مریض ہیں تاہم اس میں کوئی زیادہ بیمار نہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان میں سے ایک 50 سالہ خاتون ہیں جو مرنے والے چینی شہری کی بیٹی ہیں جبکہ دیگر افراد برطانوی شہری ہیں جو ایک فرانسیسی اسکی ریزارٹ میں اپنے ساتھی کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…