جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کا ایسا شہر جہاں سب سے زیادہ جعلی اورمضر صحت دودھ فروخت کیا جاتا ہے، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں جعلی اور مضر صحت دودھ استعمال کرنے کے سلسلے میں لاہور کو پہلا نمبر دے دیا ہے۔ اس امر کا انکشاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے حاصل کئے گئے دودھ کے مختلف نمونہ جات کی

تجزیات رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سب سے زیادہ جعلی اور مضر صحت دودھ لاہورئیے استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ دودھ میں پاوڈر سمیت، پانی اور مختلف کیمیکلز شامل کئے جا رہے ہیں۔ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…