پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

لوگوں کو کرونا سے بچانے والے ہی وائرس کا شکار،بڑے پیمانے پر طبی عملے کی ہلاکتیں

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی)  طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر، 6 افراد کی ہلاکت ہوچکی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والے طبی عملے میں سے 90 فی صد کا تعلق صوبہ ہوبی سے ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کا مرکز شہر ووہان اسی صوبے کا دارالحکومت ہے۔ووہان کے سینٹرل ہاسپٹل میں کام کرنے والی وائرس سے متاثرہ ایک نرس نے چین کا ٹویٹر کہلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ویبو پر لکھا کہ اس

کے 150 ساتھی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ایسی صورت حال دیگر ہسپتالوں میں بھی درپیش ہے۔رپورٹ کے مطابق صرف ووہان میں طبی عملے کے 1102 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس تعداد کے اعتبار سے ووہان کے متاثرہ افراد صوبے بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کی کل تعداد کا 73 فی صد اور چین بھر کے متاثرین کا 64 فی صد ہیں جب کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی عملے کے 6 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…