جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جون 2018ء سے ستمبر 2019ء کے دوران قرضوں میں کتنا بھاری اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019۔20 جاری کر دی جس میں کہاگیا ہے کہ جون 2018 تا ستمبر 2019 قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ قرضوں میں اضافہ یکم جولائی 2018 سے 30 ستمبر 2019 کے دوران ہوا، مجموعی قرض جی ڈی پی کے 94.3 فیصد تک پہنچ گیا، ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ کے مطابق قرض جی ڈی پی کا 60 فیصد سے زیادہ نہ ہو،قرضوں کا مجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہو گیا،

مقامی حکومتی قرضوں کا حجم 22 ہزار 650 ارب روپے ہے، غیر ملکی حکومتی قرضوں کا حجم 10 ہزار 598 ارب روپے ہے۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی 44 ہزار 3 ارب روپے کی ہے، 2018.19 میں روپیہ کی قدر گرنے سے 3 ہزار 61 ارب روپے قرض بڑھا،پاکستان کا مجموعی قرض ریونیو اہداف سے 667 گنا زیادہ ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر ریونیو اہداف جی ڈی پی کا صرف 5.6 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…