پرویز مشرف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

25  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی صابر شاکرکا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ میری صحت میں بہتری آتی ہے تو میں پاکستان جائونگا ، میں مرنا ہی پاکستان چاہتا ہوں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار صابر سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہےاوروہ پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں ،سابق صدرنے خود کہا ہے کہ

میری صحت میں بہتری آتے ہی پاکستان چلا جائونگا ۔ بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے اور مجھے گھسیٹنے کے،میں پاکستان جائونگا اور وہیں مرنا بھی چاہتا ہوں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لاہورہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیاگیا تھا، فل بنچ 9 جنوری سے درخواست پر سماعت شروع کرے گا، پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا قیام کالعدم قراردینے کی درخواست دی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…