پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

مجھے فلاپ کہنے والی خود فلا پ ہوچکی ہیں ‘ اداکارہ لیلیٰ

datetime 16  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں اپنے کردار کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہےںکرتی ،خواہش ہوتی ہے کہ ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آﺅں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ضرورت کے مطابق مجھے آئے روز فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہےں مگر ہر کردار قبول نہےں کرتی ہوں ،کوشش ہے کہ اچھا کام کروں ۔بعض اداکارائےں 50سال کی ہوکر آج بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…