ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل جڑواں شہروں میں بس سروس کتنے بجے شروع کی جائے گی؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاک سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کی سیکورٹی کے معاملے پر پیر 9 دسمبر سے 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ۔انتظامیہ میڑو بس اتھارٹی کے مطابق پیر سے جڑواں شہروں کے مابین میڑو بس سروس کا

آپریشن صبح 6 بجے کے بجائے 9 بجے شروع ہوگا ۔انتظامیہ کے مطابق روزانہ شام 4 بجے سے لیکر 6 بجے تک میڑو بس آپریشن معطل رھا کرے گا ۔ انتظامیہ میٹرو بس اتھارٹی نے کہاکہ میٹر و بس آپریشن کے شیڈول میں تبدیلی 16 دسمبر کرکٹ میچ کے اختتام تک رھے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…