ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

شدید سردی کی لہر، پاکستان کے اہم شہر میں درجہ حرارت منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں گوادر، پنجگور،چاغی، خضداراور مکران میں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں گوادر، پنجگور،چاغی، خضداراور مکران میں تیز بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں موسم دن بھر خشک اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 14سینٹ گریڈاور دن کے اوقات میں درجہ حرارت 25سے 27ڈگری تک رہا۔ کراچی میں رات بھر ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سر د ہو گیا ہے  اور کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا اور آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کے باعث  روز مرہ  زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا  جبکہ کراچی، کوئٹہ، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…