اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنیکی خواہش ہے،شردھاکپور

datetime 15  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہاہے کہ میں پہلے بہت کم گو تھی لیکن اب آہستہ آہستہ اپنی اس عادت کو بدل رہی ہوں لیکن شرمیلا پن کم نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں نے سکرین پر ایسے کردار کئے جس میں جذبات کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے لیکن میں حقیقی زندگی میں ایسی نہیں ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں امیتابھ بچن کی شخصتیت سے متاثر ہوں اور مجھے ان کے کام کا انداز بھی بہت اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ امیتابھ بچن کے ساتھ دوبارہ کام کروں ۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ سوشل نہیں ہوں اور کم ملنا پسند کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجتھی ہوں کہ کم وقت میں زیادہ شہرت سمیٹ لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…