ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موجودہ حکو مت  کی نالائقی سے صرف ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر کا نقصان،ن لیگ نے  سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔پیر کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب عوام کا آپ کے لئے پیغام ہے کہ اب آپ گھبرانا شروع کردیں، آپ کی نالائقی سے ایک سال میں پاکستان کی معیشت کوکم ازکم 26 ارب ڈالر

کا نقصان ہوچکا ہے۔انہو ں نے کہا کہ عمران  خان کے دور حکومت کے ایک سال میں تاریخی 11 ہزار ارب قرضہ لے چکے ہیں اور آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے بلکہ جاچکے ہیں، آپ کے جھوٹ اور نالائقی ثابت ہوچکی ہے۔ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ آلو، پیاز ٹماٹر، دالیں، روٹی، آٹا، پھل سب چیزیں مہنگی ہوچکی ہیں، ایک کروڑ نوکریاں دینی کی بجائے عمران خان 25 لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…