ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا یش راج فلمزپروڈکشن کے بینر تلے بننی والی فلم سلطان میں جلوہ گرہوں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان کی نئی فلمسلطان میں مدمقابل کردار کے لیے اداکارہ دپیکا پڈوکون اوربالی ووڈ کوئین کنگنارناوت کے انکار کے بعدقرعہ فال اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے نام نکلا لہذااب دونوں اسٹارز پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ فلم سلطان میں اداکارہ پرینیتی چوپڑاخاتون باکسر کے کردار میں نظر آئیں گی اور اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے انہوں نے باقاعدہ تربیت لینا شروع کردی ہے جب کہ سلمان خان فلم میں باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے۔
پرینیتی سلمان خان کے مدمقابل کاسٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































