بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رناوت دوائیاں کھانے پر مجبور، وجہ بھی بتا دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنا وزن بڑھانے کیلئے دوائیوں کا استعمال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ’تھلائیوی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کیلئے وزن بڑھایا ہے جس کیلئے انہوں نے دوائیوں کا استعمال کیا۔بھارتی اداکارہ نے کہا کہ میرا قد بھی لمبا ہے اور میں دْبلی پتلی ہوں جبکہ فلم تھلائیوی میں جن کا کردار ادا کر رہی ہوں وہ

مجھ سے کافی مختلف ہیں قد میں بھی اور صحت میں بھی، فلم میں اْن کی طرح نظر آنے کیلئے میں نے ایسے غذائیں لیں جس سے میرا وزن بڑھے اور اِس کے علاوہ میں نے کچھ دوائیاں بھی لیں۔اْنہوں نے کہا کہ اکثر اداکارائیں صرف ملبوسات کی طرف توجہ دیتی ہیں، جسمانی تبدیلی پر توجہ نہیں دیتیں تاہم میری فلم کے ڈائریکٹر اے ایل ویجے چاہتے تھے کہ میں جے للیتا کے جیسی نظر آؤں، اِس لیے اْنہوں نے مجھے وزن بڑھانے کی تلقین کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…