ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

محبتیں بانٹنے والے ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی لوگ نفرت کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں ، ثناء

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ محبتیں بانٹنے والے ہمیشہ لوگوں کے زندہ رہتے ہیں ، مجھے آج تک سمجھ نہیں آسکی کہ لوگ نفرت کیلئے کہاں سے وقت نکال لیتے ہیں، ہمارے معاشرے میں صبر و تحمل نا پید ہوتا جارہا ہے جو خطرناک رجحان ہے ۔ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ آج کے دور میں سماجی اور معاشی مسائل کے باعث لوگ شدید ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں لیکن کسی سے نفرت کرنے اور جھگڑنے سے مسائل کا

حل نہیںنکلتا بلکہ انسان کو مشکل حالات کا دلیری سے مقابلہ کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں انسان مشین بن گیا ہے اور اس کے پاس اپنے ہی لئے وقت نہیں ، سوشل سر گرمیاں نہ ہونے سے بھی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑے تو بڑے آج کل کے بچوں کے رویے بھی تبدیل ہو رہے ہیں اس لئے والدین اس کے لئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ ہماری آنے والی نسل تحمل مزاج ہو اور یہ کامیابی کی بڑی ضمانت ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…