جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں جانتے ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہاں سے کیا؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(این این آئی) معروف نیوز کاسٹر مہ پارہ صفدر65برس کی ہو گئیں ان کی سالگرہ15نومبر جمعہ کو منائی جائے گی ۔مہ پارہ زیدی 15نومبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں،اگست1979ء میں ماہ پارہ زیدی کی شادی صفدر ہمدانی سے ہوئی جس کے بعد وہ ماہ پارہ صفدر کہلوانے لگیں انہوں نے 1975ء کو

پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سے نیوز کاسٹنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ماہ پارہ صفدر1990ء تک پی ٹی وی سے منسلک رہیں بعدازاں وہ بیرون ملک منتقل ہو گئیں اور ایک عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ منسلک ہو گئیں ۔ماہ پارہ صفدر نے پی ٹی وی ایوارڈ،نگارایوارڈ ،بولان سمیت متعدد ایوارڈز حاصل کیے۔‎

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…