ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)

کی جانب سے شرجیل خان پر کھیلنے کی عائد کی گئی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹرناصر جمشید کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا تھا۔درخواست گزار نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کوعمرہ کی سعادت کے لیے بیرون ملک سفر کرنا ہے لہذا عدالت ای سی ایل سے ان کا نام نکالنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…