بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

دنیا ئے فٹ بال کے نامورفٹبالر9نومبر کو پا کستان کا دورہ کریں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)نامور فٹ بالر کاکا، کارلوس پائول، لیوس فیگو اور نکولس انیلکا 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ میکڈونلڈز کے اشتراک سے ہونے والے اس ٹور کا مقصد پاکستان فٹ بال کے فروغ میں مدد دینا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ دنیا فٹ بال کے نامور ستارے 10 نومبر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم، لاہور میں نمائشی میچ کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…