ممبئی (نیوزڈیسک) ہالی وڈ بک بی امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کی پوتی ارادھیا نان سٹاف بولتی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب ارادھیا ڈیڑ ھ سال کی تھی تو اس نے آئی پیڈ پر کیمرہ کھولنا شروع کر دیا تھا انہوں نے کہا کہ ارادھیا نے اسی عمر میں اپنے من پسند کارٹون بھی تلاش کرنے شروع کر دیئے تھے انہوں نے کہا کہ اگر آج میں ستر سال پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ آج چھوٹے بچے بھی کتنے ایڈوانس ہیں اور ہمارا وقت کتنا سادہ تھا جب ہم صرف پتھروں ، سائیکلوں سے کھیلتے تھے اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتے تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
موبائل مکینک نے خاتون کو اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































