اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت اور چین مشترکہ فلم بنائیں گے

datetime 13  جون‬‮  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) بھارت اور چین مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ فلم ” دہلی سفاری “ بنائیں گے ۔ یہ فلم بھارت ، چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی چوتھی فلم ہو گی ۔ دونوں ممالک کے درمیان اس فلم کی مشترکہ پروڈکشن کا معائدہ بھارت چین اقتصادی اور سیاح تعاون کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس کے دوران سائیڈ لائن ملاقات کے دوران طے پایا تھا جو کہ بھارتی وزیر مملکت برائے خارجی امور جنرل وی کے سنگھ اور ان کے چینی ہمن منصب کے درمیان ہوئی تھی دہلی سفاری کے ہدایتکار ڈینیل ایس ٹی پانیریری ہوں گے جو کہ ” دی لائن کنگ “ اور ” علاوالدین “ جیسی فلموں پر کام کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…