جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے واشنگٹن ٹوکیو بیجنگ اور لندن کے پاکستانی سفارتخانوں میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،تفصیلات جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے واشنگٹن ٹوکیو بیجنگ اور لندن کے پاکستانی سفارتخانوں میں اکنامک منسٹرز کی تعیناتی کیلئے 30 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں۔ دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے تین سالہ تعیناتی کی مدت کیلئے درخواستیں طلب کرنے کیلئے سرکلر جاری کر دیا،افسران سے سی وی بایوڈیٹا گزشتہ پانچ سال کی کارکردگی رپورٹ اور اس بات کا ثبوت کہ انکے خلاف ڈسپلن پر کوئی محکمانہ تحقیقات جاری نہیں۔دستاویز کے مطابق

افسران کے چناؤ کیلئے آئی بی اے یا لمز کی طرف سے تحریری امتحان لیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق عہدہ کیلئے افسران کی زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال رکھی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق افسران کیلئے عالمی مالیاتی اداروں عالمی مالیاتی فنڈ عالمی بینک سندھ طاس معاہدے آئی ایم ایف کے پروگرامز یو ایس ایڈ کی پاکستان کو امداد امریکہ کی کیپٹل مارکیٹ امریکہ کی دنیا کے ساتھ تجارتی پالیسی اور پاکستان امریکہ تعلقات جیسے امور پر عبور قابلیت کے بنیادی جز قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…