بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی صحت شدید خراب،شہبازشریف سے اپنے بڑے بھائی کی حالت دیکھی نہ گئی، رہائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، نواز شریف کی سزا معطلی کیلئے درخواست شہباز شریف نے دائر کی۔ شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا

کہ نواز شریف کی صحت شدید خراب ہے، نواز شریف متعدد بیماریوں کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں سنائی گئی سزا معطل کی جائے، نواز شریف کو پاکستان یا بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…