پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 163افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ نہ رک سکا ،موسم کی تبدیلی کے باعث مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مزید 163 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، مریضوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار 675 ہوگئی ۔ یاد رہے کہ ڈینگی کے ہاتھوں ابتک 47 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…