اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کو بھارت رتنا ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اور نریندر مودی کی حکومت بھارت کی مسلم کمیونتی میںا پنا تاثر بہتر بنانے کیلئے بالی وڈ فلمسٹار دلیپ کمار کو بھارت رتنا ایوارڈ سے نوازے گی۔ دلیپ کمار جو کہ 93 سال کے ہو چکے ہیں اور ان کی صحت کافی خراب رہتی ہے اس لئے اس بات کا امکان نہیں کہ وہ ممبئی سے دہلی جا کر یہ ایوارڈ وصول کرینگے۔
دلیپ کمار کو بھارت کے رتنا ایوارڈ سے نوازا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ختم ہوگیا ہے،نجم سیٹھی



















































