جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ( کل) کھیلا جائیگا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ( کل )بدھ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا،برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا، سری لنکا کو پاکستان

کیخلاف3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کررکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…