ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈکپ فائنل، ارجنٹائن نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 20  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں سپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دیکر چیمپئن بن گیا ہے،

فائنل میچ میں ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔ سپین کے خلاف فائنل میچ میں ارجنٹائن کی ٹیم 90 منٹ میں گول پر ایک شاٹ بھی نہ مار سکی۔

سپین نے 90 منٹس میں ٹارگٹ پر 9 شاٹس سمیت مجموعی طور پر 15 شاٹس گول کی جانب لگائی جبکہ ارجنٹینا کی ٹیم کوئی شاٹ نہ مار سکی۔

ورلڈکپ فائنل کے 90 منٹ میں ایک شاٹ بھی گول پر نہ لگانے والی ارجنٹائن پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…