پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم برادرز کی ہدایتکاری کے اہل نہیں ہوں ، کرن جوہر

datetime 11  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلم میکر کرن جوہر نے کہا ہے کہ فلم ” برادرز “ کی ہالی وڈ فلم ” واریئر “ کا سیکوئل ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ ہم برادرز کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں انہوں نے کہا کہ اس فلم کو وہ ڈائریکٹر کرن ملہوترا کے ساتھ مل کر ڈائریکٹ کر رہے ہیں تاہم ایسی فلم کی ہدایتکاری ان کے بس کا کام نہیں ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں مارشل آرٹس کی شاندار پر فارمنس دکھائی گئی ہے اور میں مارشل آرٹس کے بارے میں کچھ بھی نہیں مانتا تاہم کرن ملہوترا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور شائقین اس فلم میں اکشے ، جیکی اور جیکولین فرننڈیز کو ایسے انداز میں دیکھیں گے جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…