بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں کسی غیرت مند انسان نے ایسی بازی نہیں لگائی، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مفتی زر ولی نے وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر کی تعریف کرکے مولانا فضل الرحمان کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی زر ولی کا شمار مولانا فضل الرحمان کے اچھے دوستوں میں ہوتا ہے، اس کے باوجود انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دو مولویوں کی بات نہیں پورا عالم اسلام عمران خان کے موقف پر اس کے ساتھ کھڑا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں مولانا فضل الرحمان سے کہوں گا کہ یہ جو مقبوضہ کشمیر کو منوانے اور چھڑانے کے لیے دربدر کی خاک چھان رہا ہے اسے معاف کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ

پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کسی غیرت مند انسان نے ایسی بازی نہیں لگائی جو عمران خان نے لگائی ہے یہ بات ماننی چاہیے، حق کو حق کہنا حق پرستوں کا طریقہ ہے، عمران خان کبھی دن بھر اور کبھی رات بھر کبھی ایک بادشاہ اور کبھی دوسرے کی منت کرتا ہے کہ ہمارے بھائی کشمیر میں گھرے ہوئے ہیں، عمران خان لوگوں کی منت سماجت کرتا ہے اللہ تعالی مولانا کے دل پر بھی رحمت نازل کرے، مفتی زر ولی نے کہا کہ میں عمران خان کو اس کے گھر لے جاؤں گا۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…