جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈینگی بے قابو،مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) لاہور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مزید 10 مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 95 ہوگئی۔لاہور میں ڈینگی کے نئے 10مریض سامنے آگئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریض جناح، گنگا رام اور شالامار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔لاہور میں مریضوں کی

مجموعی تعداد 95 تک پہنچ گئی ہیں۔دوسری طرف انسداد ڈینگی مہم کے دوروان مزید 7 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کر کے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ قائمقام ڈی سی لاہور اصغر جوئیہ کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے لیے ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…