جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کاانسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی پنجاب نے انسداد ڈینگی کٹس جلد تیار کر کے تقسیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کی جائیں گی، کٹس کی تقسیم کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلایا جائے گا، ڈینگی سے نمٹنے کیلئے انتظامی و سیاسی ٹیم کو متحرک کر دیا، حکومت ڈینگی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کرے گی، ہسپتالوں میں علاج معالجے کیلئے ضروری ادویات موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…