پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جراسک ورلڈ کا پریمئر ، فلمی ستاروں کی بھرپور شرکت

datetime 10  جون‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوزڈیسک )امریکا میں ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ”جراسک ورلڈ” کے ریڈ کارپٹ پریمیئر میں ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے ۔ لاس اینجلس میں رنگا رنگ تقریب میں فلمی ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ریڈ کارپٹ پر مداحوں نے اپنے پسندیدہ فلمی سٹارز کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ان سے آٹو گراف لیے ۔ فلم میں گزشتہ فلم “جراسک پارک ” کی طرح دیوہیکل ڈائنو سارس کو دکھایا گیا ہے جو دنیا میں تباہی مچانے کے لیے تیار ہیں ۔ فلم ساز کولن ٹریورو کی زیر نگرانی بننے والی فلم میں کرس پرٹ مرکزی کردارمیں جلوہ گرہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…