منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آپ اگر میری جگہ ہوتے تو آپ کو ہارٹ اٹیک ہوجاتا ،نیویارک میں پوچھے گئے سوال پرعمران خان کا ایسا جواب کہ ہال میں قہقہے گونجنے لگے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مسائل سے بھرپور افغانستان‘ مخالف ہمسایہ بھارت اور عالمی طاقت چین سے گھرے ہوئے پاکستان کی علاقائی اور عالمی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کونسل آن فارن ریلیشنز کے صدر اور مباحثہ کے ماڈریٹر رچرڈ ہاس کے ایک سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رچرڈ ہاس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اتنے گھمبیر مسائل کا سامنا ہے کہ اگر آپ (رچرڈ)میری جگہ ہوتے تو آپ

کو ہارٹ اٹیک ہوجاتا۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ تو کرکٹ کے کھیل کے سخت اور محنت طلب اصولوں پر عمل کا نتیجہ ہے کہ میں ثابت قدمی سے ان کا سامنا اور حل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔چند لمحوں بعد گولف کھیلنے والے رچرڈ ہاس نے کہا کہ گولف کھیلنے والے بھی کم نہیں ہوتے تو عمران خان نے برجستہ جواب دیا کہ گولف تو محض ایک کیک پیس ہے اس پر دوسری بار قہقہہ پڑا اور سنجیدہ علمی محفل میں بلند قہقہے سنائی دینے لگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…