بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

کیا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان واقعی انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سچائی سامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال کی خبروں کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس وقت علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبریں زیر گردش ہیں۔لیکن ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے فیس بک کے ذریعے ایسی تمام خبروں کی تردید کردی۔فیس بک پوسٹ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان

کی تصویر شیئر کرکے وضاحت دی گئی ہے کہ ’’میرے پاکستانیوں: السلام وعلیکم! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں سلامت ہوں، میرے مرنے کی خبریں فیس بک پر میرے اور ملک دشمن عناصر لگا رہے ہیں‘‘۔اس پوسٹ پر تمام صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو طویل عمر سے نوازے اور ملک کو دشمنوں کے شر سے دور رکھے،آمین



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…