جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ودیا بالن رجنی کانت کیساتھ عشق لڑائیںگی

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)ایشوریہ رائے، دیپیکا پڈوکون اور سوناکشی سنہا کے بعد اب بالی ووڈ کی اولالا گرل ودیا بالن بھی بڑی اسکرین پر رجنی کانت کے ساتھ عژق لڑاتی نظر آئیں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف تمل ہدایت کار پی اے رجنیتھ نئی فلم بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردار لیجنڈ اداکاررجنی کانت نبھائیں گے جب کہ ان کے مد مقابل بالی ووڈ کی او لالا گرل ودیا بالن ہیروئن کا کردارادا کریں گی۔ کروڑوں روپے کے بجٹ سے بننے والی اس فلم کو تمل کے علاوہ ہندی زبان میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 64 سالہ رجنی کانت جنوبی بھارت میں کسی بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں، ودیا بالن سے قبل ایشوریہ رائے، دیپیکا پدوکون اور سوناکشی سنہا بھی ان کے ہمراہ جلوے بکھیر چکی ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…