اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرداروں کے انتخاب میں محتاط ہوں،ایشوریہ رائے

datetime 10  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ سربجیت کی بہن کا کردار سادہ ہے اپنے ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ
سربجیت کی بہن کا کردار ادا کر رہی ہوں مجھے جیسے ہی اس کردار کی آفر ہوئی میں نے اس پر غور کیا اور اسے سائن کر لیا انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے بعد شوبز میں سرگرم ہوئی ہوں اس لئے چاہتی ہوں کہ میری ساکھ متاثر نہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ میں کرداروں کے انتخاب میں پہلے سے زیادہ محتاط ہوگئی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…